اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران وامریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے اقدامات کریں۔
امریکا ایران کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اجلاس طلب کیا، اجلاس میں بحیرہ عمان میں آئل ٹینکروں پر کیے گئے حملوں کی مذمت کی گئی۔
سلامتی کونسل کا بند کمرے کا اجلاس امریکا کی درخواست پر بلایا گیا۔
.......
/169